پاکستانی دکانوں کے لیے تیار بزنس ایپس۔ اپنے کاروبار کے مطابق ایپ چنیں۔
قسط والی دکانوں کے لیے قسطوں کا سافٹ ویئر: پلان، ضامن، ادائیگیاں، ریکوری لسٹ، رسیدیں اور رپورٹس — رجسٹر کے بغیر۔
جلد اینڈرائیڈ پر: سیلون یا باربر شاپ کی کسٹمر قطار، سروسز اور روز کی کمائی، ایک ہی فون پر۔